آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

درد حیض

جس عورت کو حیض درد سے آتا ہو۔ اس کیلئے اس کلام کو لکھ کر شہد خالص یا مصری کے شربت میں ملاکر تین روز متواتر پلائے۔ انشاءاللہ فوراً آرام آجائےگا۔ کلام یہ ہے۔
یَااَللّٰہُ یَارَحمٰنُ یَارَحِیمُ۔ بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ یَا نُورُ حٰمٓ اللّٰہ حٰمٓ اللّٰہ حٰمٓ اللّٰہ حٰمٓ اللّٰہ حٰمٓ اللّٰہ حٰمٓ اللّٰہ حٰمٓ اللّٰہ یَانُورُ یَا بَصِیرُ اَللّٰہُ یَابَصِیرُ اَللّٰہُ یَالَطِیفُ یا شَافِی اَللّٰہُ شَافِی یَا کَافِی اَللّٰہُ کَافِی یَانُورُ۔