آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

چندری کے لئے

ایک دھاگا لیکر اس پر سورئہ فلق یعنی قُل اَعُوذُ بِرَبِّ الفَلَق اور سورة الناس قُل اَعُوذُ بِرَبِّ النَّاس ہر دو کو سات بار پڑھ کر سات گرہ دے اور اس کو مریض کے گلے میں باندھ دے۔