آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

Rohani Ilaj



بسم اللہ الرحمن الرحیم 

اللہ تعالی قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں وننزل من القرآن ماھو شفاء للناس
اللہ پاک نے قرآن پاک میں ہر بیماری سے شفاء رکھ دی ہے بیماری روحانی ہو یا جسمانی 
روحانی بیماری کی مثال : نیک کاموں میں دل کا نہ لگنا برے کاموں میں مزہ آنا جسمانی بیماری کی مثال : ہرطرح کے جسمانی اعذار
جس میں کھانسی نزلے سے لیکر فالج کینسر تک کی بیماریاں شامل ہیں 
اگر آپ بھی کسی بیماری کا شکار ہیں تو ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں اللہ نے چاہا
  تو قرآن پاک کے صدقے شفاء ملے گی