آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

بانجھ عورت کے لئے

جس عورت کے ہاں اولاد پیدا نہ ہوتی ہو۔ اسے چاہئے کہ متواتر تین ماہ مندرجہ ذیل آیت جو پارہ تین سورہ آل عمران کے پہلے رکوع میں ہے۔ گھول کر پیا کرے۔ ایام حیض میں چھوڑ دے۔ جب پاک ہوجائے پھر شروع کردے۔ آیت یہ ہے۔
اِنَّ اللّٰہَ لَایَخفٰی عَلَیہِ شَی ئ فِی الاَرضِ وَلَا فِی السَّمَائِ۔ ہُوَالَّذِی یُصَوِّرُکُم فِی الاَرحَامِ ±فَ یَشَائَ لَا اِلٰہَ اِلَّا ہُوَالعَزِیزُ الحَکِیم۔