آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

زبان کی حفاظت کیلئے


جو بھائی اور بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کی زبان گالی گلوچ، بے حیائی اور غیبت و بہتان جیسے خطرناک گناہوں سے محفوظ رہے وہ اس مبارک عمل کو کریں۔ انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔درود شریف 41 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور سارا پانی پی لیں۔
یہ عمل باوضو حالت میں بلاناغہ 40 دن کریں۔ اس کے علاوہ دوران وظیفہ اگر روزانہ تین سو مرتبہ کوئی بھی مختصر یا بڑا استغفار بھی پڑھیں تو انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔