آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

بدنامی سے حفاظت کیلئے


اگر کوئی شخص کسی کو بدنام کرنے پر تلا ہے اور اس کو اپنی عزت کا خطرہ ہے تو وہ اس دعا کو صبح و شام 41 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر پھونک دے۔
اِلَّا رَحمَةً مِّن رَّبِّکَ ط اِنَّ فَضلَہُ کَانَ عَلَیکَ کَبِیرَاo (پارہ نمبر 15 آیت نمبر 87، سورة بنی اسرائیل)