آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

بخارکے لئے

سورہ اَلَم نَشرَح سات بار پڑھ کر دم کرکے مریض کے کان میں رکھے۔ انشاءاللہ پھر بخار نہ ہوگا۔ پاک روئی پر دم کریں اور کان میں رکھ دیں