آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

جھوٹے مقدمہ سے نجات کیلئے


اگر کوئی جھوٹے مقدمے میں پھنس گیا ہو یا کسی نے کسی پر جھوٹی تہمت لگائی ہو یا کسی کی عزت پر کوئی حرف آیا ہو وہ اس دعا کو اٹھتے بیٹھتے کثرت سے پڑھے انشاءاللہ اسے کامیابی حاصل ہوگی۔
وَلَایَحزُنکَ قَولُھُم ط اِنَّ العِزَّةَ لِلّٰہِ جَمِیعَا ط وَھُوَالسَّمِیعُ العَلِیمُ (پارہ نمبر 11 آیت نمبر 65 سورہ یونس)