سر میں درد کے لیے
جس شخص کے سر میں درد ہو اس کا ما تھا پکڑ کر ان آیتو ں کا سات مر تبہ پڑھ کر دم کرنا نہایت مفید ہے ۔
لَقَد جَآئَ کُم رَسُول مِّن اَنفُسِکُم عَزِیز عَلَیہِ مَاعَنِتُّم حَرِیص عَلَیکُم بِالمُئومِنِینَ رَءُو ف رَّحیم 0 فَاِن تَوَلَّوا فَقُل حَسبِیَ اللہ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلتُ وَھُوَ رَبُّ العَرشِ العَظِیمِ
( سورہ توبہ آیت نمبر 128 تا 129 )
پیٹ کے در د کے لیے گیا رہ مر تبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے مریض کو پلا نا مجر ب ہے۔ اگر فاسق ، فاجر، شرابی ، افیو نی ، جواری وغیرہ وغیرہ ان آیتوں کو رات کو باوضو سو مرتبہ روزانہ اکیس دن تک پڑھیں تو انشاءاللہ سارے گناہ اور نا پاک خصلتیں چھوٹ جائیں۔ ہریک مصیبت کے لیے ان آئیتو ں کا پڑھنا نہا ت مفید ہے ۔ سات دن تک تین ہزار مرتبہ روزانہ ان آئیتوں کا پڑھنا نہایت مفید ہے اور اسم اعظم کی تاثیر پیدا کر تا ہے۔