آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

پیچیدہ جسمانی مسائل کے لئے مسنون دعا

(نہ صرف کھانا کھانے پر بلکہ کھلانے پر بھی شکر خداوندی)
اے اللہ: تیراہی شکر ہے کہ تو نے محض اپنے فضل سے مجھے ان آزمائشوں سے بچایا اور عافیت میںرکھا :

” اَلحَمدُ لِلّٰہِ الَّذِی عَافَانِی مِمَّا ابتلَاَ کَ بِہ وَفَضَّلَنِی عَلَی کَثِیرٍ مِمَّن خَلَقَ تَفضِیلًا “


”اَ سئالُ اللّٰہَ العَظِیمَ رَبَّ العَرشِ العَظِیمِ اَن یشفِیک “

’کہ میں عظمت والے اللہ سے جو عرش عظیم کا مالک ہے دعا کر تا ہوں کہ وہ تم کو شفادے ، 


حدیث میں آیا ہے کہ جو شخص کسی مریض کے پا س جو مرض المو ت میں نہ ہو یہ دعا سات بار پڑھے تو اللہ اس مریض کو اس مر ض سے شفا عطا فرما تا ہے۔


آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مریض کو دیکھا جو بیماری میں بہت نحیف و کمزور ہو گیا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پو چھا کہ کیا تم نے اللہ سے صحت و عافیت کی دعا نہیں کی تھی ، اس نے کہا میں نے اللہ سے یہ دعا کی تھی کہ جو سزا مجھے آخر ت میںملنے والی ہے وہ اس دنیا ہی میں مل جائے اس پرآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اس کی طا قت نہیں رکھتے ، تم یوں دعا کرتے کہ اے اللہ مجھے دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی اور عذاب قبر سے بچا ۔


 رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنیا حَسَنَةً وَّفِی الآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّار