آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

دعا کی قبولیت کے لیے

اگر کسی شخص کی تنخواہ کسی آقا پر چڑھ گئی ہو یا مزدور کی مزدوری کسی پر آتی اور وہ وصول نہ ہوتی ہو یا کسی شخص کو کوئی عمل یا ختم پڑھتے یا دعا مانگتے مدت گزر گئی ہو اور اُس کی دُعا قبول نہ ہوتی ہو۔تین دن تک عشاءکی نماز کے بعد سات ہزار مرتبہ اس آیت شریف کو پڑھے انشاءاللہ مراد پوری ہو گی آیت شریف یہ ہے۔
نُصِیبُ بِرَحمَتِنَا مَن نَّشَآء وَ لَا نُضِیعُ اَجرَالمُحسِنِین
 ( سورة یو سف آیت نمبر56 )
اگر تین روز میں کام نہ ہو تو سات دن تک پڑھے انشاءاللہ ضرور مقصود حاصل ہو گا۔