آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

عزت کی حفاظت کیلئے

اپنی عزت جان ومال کی حفاظت کیلئے رات کو سوتے وقت ضرور پڑھیں ۔ بے نمازیوں کو نماز کی طرف رغبت دلاتی ہے۔بے ہودہ اور بری باتوں سے روکتی ہے اور جنت الفردوس کا وارث بنادیتی ہے۔یقین اور توجہ شرط ہے۔
وَنَجَّینٰہُ وَاَھلَہ مِنَ الکَربِ العَظِیمِ
سورة الصفت آیت نمبر 76