آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

اولاد نرینہ کیلئے

ایسے تمام ازدواجی جوڑے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں تو وہ اس عمل کو نہایت یقین اور توجہ کے ساتھ پڑھیں وہ یہ دعا 133 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے فجر کی نماز کے بعد دونوں میاں بیوی پئیں۔
یَفرَحُ المُومِنُونَ بِنَصرِ اللّٰہِ ط یَنصُرُ مَن یَّشَائُ وَھُوَالعَزِیزُ الرَّحِیمُo
 (سورة الروم آیت نمبر 5,4 پارہ نمبر 21)