آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

اولاد کی زندگی کیلئے

اگر کسی شخص کی اولاد مرجاتی ہو، زندہ نہ رہتی ہو یا وہ کسی سخت مصیبت میں مبتلا رہتا ہو تو ان تمام مسائل میں مبتلا افراد اس دعا کو روزانہ صبح و شام 11 دفعہ پڑھیں۔اللہ تعالیٰ بہت جلد ایسی اولاد عنایت کریں گے جو صالح اور نیک ہوگی۔اور اللہ تعالیٰ اس بابرکت آیت کی وجہ سے دنیا و آخرت کی مشکلات حل فرما دینگے
وَاَسِرُّو اقَولَکُم اَوِاجھَرُو ابِہ ط اِنَّہُ عَلِیمم بِذَاتِ الصُّدُورِo اَلَایَعلَمُ مَن خَلَقَ ط وَھُوَاللَّطِیفُ الخَبِیرُ o
( سورة الملک آیت 14,13 پارہ نمبر 29)