آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

خاتمہ بالخیر کے لیے

خاتمہ بالخیر ہونے کے لیے سات مرتبہ صبح کی نماز کے بعد سات مرتبہ عشاءکی نماز کے بعد اس آیت کا پڑھنا نہایت مفید ہے۔
فَاطِرَالسَّمٰوٰاتِ وَالاَرضِوقف اَنتَ وَلِیّ فِی الدُّ نیا وَلاٰ خِرَةِ تَوَفَّنِی مُسلِمًا وَّالحِقنِی بِالصَّا لِحِینَ 0 
(سورة یو سف آیت نمبر 101 )
غم کے رفع کرنے کے لیے تین مرتبہ روز سورہ یوسف کا پڑھنا نہا یت مجرب ہے۔ ترکیب ختم کی یہ ہے کہ سات روز ے رکھ کر سات سو دفعہ سورہ یوسف کا مع قید اعتکاف کے پڑھنا اکسیر اعظم ہے اور نہایت مجرب عمل ہے۔