آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

بچے کو نظربد سے بچایئے

وَمَآ اُغنِی عَنکُم مِّنَ اللّٰہِ مِن شیئٍ
 اِنِ الحُکمُ اِلَّالِلّٰہِ عَلَیہِ تَوَکَّلتُ وَ عَلَیہِ فَلیتوَکَّلِ المُتَوَکِّلُو نَ۔
(سورة یوسف آیت نمبر67 )
تین مرتبہ پڑھ کر بچہ پر دم کرنا یا یاز عفران سے لکھ کر گلے میں ڈالنا بدنظر سے 
قطعاَ بچہ کو خدا کے فضل سے محفوظ رکھنا ہے۔ عمل مجرب