آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

پورے جسم پر جہاں بھی درد ہو


مرض جسمانی ہو یا روحانی ہر قسم کے مرض سے نجات کیلئے یقین اور توجہ سے پڑھیں۔انتہائی مجرب اور تیر بہدف ہے۔
وَبِالحَقِّ اَنزَلنٰہُ وَبِالحَقِّ نَزَل )بنی اسرائیل 105)
”اور حق کے ساتھ ہم نے اسے نازل کیا اور حق کے ساتھ وہ نازل ہوا“
41 مرتبہ پڑھ کر دم کریں یا ہاتھ پر دم کرکے پھیریں
اول و آخر 3 مرتبہ درود پاک