آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

تمام امور میں آسانی کیلئے


لجھا ہوا کام ہوتو لاتعداد پڑھیں(آسانی کو مدنظر رکھتے ہوئے)
(i)وَاللّٰہُ المُستَعَانُ عَلٰی مَاتَصِفُونَ
، (ii)یَاحَیُّی یَاقَیُّومُ بِرَحمَتِکَ اَستَغِیثُ،
 (iii)سَلَام قَولًا مِّن رَّبِّ الرَّحِیمِ
(iv) وَاللّٰہُ غَالِب عَلٰی اَمرِہ وَلٰکِنَّ اَکثَرَ النَّاسِ لَایَعلَمُونَ
(v)لَقَد جَآئَ کُم ....(سورة توبہ پارہ نمبر 11 کی آخری دو آیات)