جو شخص رزق کی تنگی میں مبتلا ہو وہ کثرت سے فرض نمازوں اور نوافل کے بعد ان آیتوں کا اٹھتے بیٹھتے کثرت سے ورد کرے اللہ تعالیٰ اسے روزی اور اس کے مال میں ترقی اور تنگدستی دور فرمائیں گے۔
قُلِ اللّٰہُمَّ مَالِکَ المُلکِ سے بِغَیرِحِسَابٍ تک پڑھیں
(سورة آل عمران پارہ نمبر 3 آیت نمبر25 )
قُلِ اللّٰہُمَّ مَالِکَ المُلکِ سے بِغَیرِحِسَابٍ تک پڑھیں
(سورة آل عمران پارہ نمبر 3 آیت نمبر25 )