اگر کسی شخص کو اللہ کی طرف سے کوئی تکلیف پہنچی ہو یا غم یا کسی سے دکھ پہنچا ہو تو وہ اس دعا کو پڑھے انشاءاللہ اس کیلئے دین و دنیا میں فتوحات کے دروازے کھل جائیں گے۔
وَیُحِقُّ اللّٰہُ الحَقَّ بِکَلِمٰتِہ وَلَوکَرِہَ المُجرِمُونَ ط o
(پارہ 12، آ یت 82 سورہ یونس)