آپ کے مسائل اور ان کا حل - کامیاب زندگی کی تلاش - ناکامی کا خوف - معاشرے میں عزت کھو جانے کا خوف - شادی میں رکاوٹ - بیماریوں میں گھیراو - اور ہر پرشانی بیماری کے لئے رجوع فرمائیں اللہ نے چاہا تو کام بن جائیں گے

ہر جائز مراد کیلئے

اپنی ہرجائز مراد کی تکمیل کیلئے اور ہر مشکل کی آسانی کیلئے درج ذیل آیت کو 113 دفعہ نہایت یقین اور توجہ کیساتھ پڑھیں۔
وَکَذَالِکَ مَکَّنَّا لِیُوسُفَ فِی الاَرضِ یَتَبَوَّاُ مِنھَا حَیثُ یَشَائُ ط نَصِیبُ بِرَحمَتِنَا مَن نَّشَائُ وَلَا نُضِیعُ اَجرَ المُحسِنِینَ
(سورہ یوسف آیت نمبر 56 پارہ نمبر 13)